قبائلی ضلع اورکزئی میں چار کنال اراضی پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تلف

کوہاٹ: کوہاٹ ڈویژن کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے اتمان خیل سپینہ درہ میں مقامی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کرکے چار کنال اراضی پر کاشت کی گئی پوست (افیون)کی فصل کو تلف کردیا۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے … Continue reading قبائلی ضلع اورکزئی میں چار کنال اراضی پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تلف